اسلام آباد ( آن لائن ) ملک میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل ہونے کے باوجود کوئی پیشرفت ہوئی نہ ذمہ داروں کا تعین ہوسکا ‘متعلقہ اداروں نے مکمل چپ سادھ لی ‘کاشت کاروں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ۔ طے کردہ سرکاری نرخوں سے کئی گنا کم قیمت پر گندم کی فروخت جاری ہے ۔ پنجاب میں فی بوری کی قیمت 6ہزار روپے کی کم ترین سطح پر آگئی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری بھی نہیں شروع ہو سکی۔
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے 16ذیلی اداروں کو ای آفس پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے ، وزارت...
اسلام آباد ملک کی تاریخ میں پہلی بار کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت دس سالوں کے لیے 20 ارب ڈالر کے عزم کے ساتھ...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی او جی ڈی سی ایل کی اعلیٰ انتظامیہ ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کا...
اسلام آباد 35رکنی پاکستانی تجارتی وفد کا 12سال بعد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کےصدر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ...
اسلام آباد بنگلہ دیش نے اپنے سفارت خانے میں میڈیا سے معاملہ کرنےوالے سفارت کار طیب علی کو ہٹا کر انہیں ڈھاکا...
اسلام آباد اسپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومت و اپوزیشن رہنمائوں کا اجلاس بلالیا، قومی اسمبلی اجلاس...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر شام پانچ بجے پار لیمنٹ ہا ئوس اسلام اآ باد میں ہو گا۔ اجلاس...