اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اپنی مرضی کا انصاف لینا (سلیکٹیو جسٹس )انصاف نہیں بد دیانتی ہوگی‘ انصاف کا قتل کہلائے گا، منصف کا مزاج، پسند نا پسند، وقت اور موسم انصاف پر اثر انداز نہیں ہونا چاہیے ‘بانی پی ٹی آئی کے حقوق یاد رکھنے والی عدلیہ ماضی کے مظالم کا بھی ازالہ کرے۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ بانی پی ٹی آئی اور ان کی سرپرست عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے جو کچھ کیا وہ تاریخ کاسیاہ باب ہے۔بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں ویڈیو حاضری دیکھی تو یاد آیا، نوازشریف کی مقروض تو ہماری معزز عدلیہ بھی ہے۔جب مکافات عمل کی گرفت میں آئے ہیں تو نواز شریف پر پابندی یاد آئی ہے۔
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے 16ذیلی اداروں کو ای آفس پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے ، وزارت...
اسلام آباد ملک کی تاریخ میں پہلی بار کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت دس سالوں کے لیے 20 ارب ڈالر کے عزم کے ساتھ...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی او جی ڈی سی ایل کی اعلیٰ انتظامیہ ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کا...
اسلام آباد 35رکنی پاکستانی تجارتی وفد کا 12سال بعد فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈا نڈسٹری کےصدر...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ...
اسلام آباد بنگلہ دیش نے اپنے سفارت خانے میں میڈیا سے معاملہ کرنےوالے سفارت کار طیب علی کو ہٹا کر انہیں ڈھاکا...
اسلام آباد اسپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومت و اپوزیشن رہنمائوں کا اجلاس بلالیا، قومی اسمبلی اجلاس...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر شام پانچ بجے پار لیمنٹ ہا ئوس اسلام اآ باد میں ہو گا۔ اجلاس...