وزیراعلیٰ نے گلوبل پارنٹرشپ اساتذہ کو ریگولیرائزکرنے کی منظوری دیدی

28 نومبر ، 2021

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوبل پارٹنر شپ برائے تعلیم پراجیکٹ کے 1493 اساتذہ کو ریگولیرائیز کرنے کی منظوری دے دی ہے وزیراعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر صوبائی کابینہ کے فیصلے کے تناظر میں دی۔