ڈیرہ بگٹی سے اشتہاری گرفتار

19 مئی ، 2024

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار) ایس ایچ او لیویز فورس سنگسیلاح غلام مرتضیٰ بگٹی نے لیویز اہلکاروں کے مفرور ملزم مورک سکنہ زین لوٹی کو گرفتارکرلیا۔