کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرامان اللہ کنرانی نے کہاہےکہ دریجی بلوچستان کی مثالی تحصیل ،جہاں لوگوں ہر طرح کی سہولیات میسر ہے۔یہ بات انہوں نے میں دبئی میں مختلف وفود سے ملاقاتوں میں کیا ، انہوں نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بین لاقوامی اداروں کی توجہ و شراکت داری کیلئے بلوچستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ بھائیوں کو چاہئے کہ دریجی گاؤں جو ایک تحصیل و سب ڈویژن ہیڈ کوارٹر ہے کا دورہ و مشاہدہ ضرور کریں اور تجربات سے استفادہ کریں۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...