کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے کارروائی کر تے ہوئے ایک شخص کو گر فتار کر کے 2 جعلی میٹر اورپائپ تحویل میں لے لئے۔ ترجمان سو ئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوری کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون کر تے ہوئے کوئٹہ کے ایکوا ہائجین آر او پلانٹ پر چھاپہ مار کر اعظم نا می شخص کو گرفتار کر کے 2 جعلی میٹر ،پائپ ودیگر سامان تحویل میں لے لیا ، ترجمان کے مطابق ملزم چوری کی گیس سے پلاسٹک کی بوتلیں بنانے والی فیکٹری اور آر او پلانٹ چلا رہا تھا،فیکٹری اور ایکوا ہائجین آر او پلانٹ کے مالک پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...