ہرنائی‘فائرنگ سے کانکن زخمی

19 مئی ، 2024

ہرنائی( نامہ نگار) تور غرکول مائن ایریا میں نامعلوم 2افراد نےمزدوروں کے کمرے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کانکن نوراللہ خروٹی سکنہ کچلاک زخمی ہوگیا ۔