کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ، خضدار، چاغی، قلات،زیارت، پشین، قلعہ عبدا للہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب ،شیرانی ،خاران ، خضدار، نوکنڈی، دالبندین ،موسیٰ خیل اور مستونگ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 ،بارکھان38 ، دالبندین 41 ،گوادر34 ،قلات40، خضدار36، لسبیلہ43، نوکنڈی41، سبی 46، تربت42ا ورژوب میں 35 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوخضدار، بیلہ ، آواران، لسبیلہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...