کوئٹہ ( این این آئی)ہزارہ ایس ایف کے مرکزی بیان میں دنیا بھر میں آباد ہزارہ قوم کو ہزارہ کلچر ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشی اور مسرت کے اس دن کو دنیا میں آباد ہزارہ قوم کیلئے ایک خاص موقع قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ آج19 مئی کو یزدان خان اسکول کے گراونڈ میں چیئرمین ایچ ڈی پی عبدالخالق ہزارہ اور دیگر قائدین ہزارہ ثقافتی پروگرام کا افتتاح کریں گے ہزارہ قوم کی ثقافت تمام اقوام سے دوستی، امن و آشتی کا پیغام ہے۔
کوئٹہ ریلیف کمشنر و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان غور یزئی نے گڈانی بیچ پر سرچ اینڈ ریکوری...
کوئٹہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل...
بیلہ انچارج سی آئی اے پولیس لسبیلہ جان محمد جاموٹ نے اہلکاروں کے ہمراہ قومی شاہراہ این 25 پر بیلہ کے قریب ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی زیر صدارت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع،جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ، مرکزی نائب...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ ٹرانسفرپیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بہتر بتانے کا معیار...
کوئٹہ تمپ پولیس کی کاروائی سے ، تربت جیل حملہ اور فرار ، دہشت گردی قتل ، پولیس مقابلہ اور کئ دیگر سنگین جرائم...
کوئٹہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اےکی سابق صوبائی کابینہ کی آئینی...