حب (خ ن)وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کے حلقہ انتخاب میں انڈسٹریل سولر انرجی پارک بنانے کی پرپوزل پلاننگ کمیشن کو بھیج دی گئی ،منصوبے کی منظوری کے بعد عملدرآمد کاآغاز ہوگا ایم ڈی لیڈا فریداللہ محمدحسنی نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ کے مشیر صنعت وحرفت میرعلی حسن زہری بلوچستان میں صنعتی شعبے کے فروغ اورترقی کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں ،وفاقی وزیرتجارت جام کمال کے حلقہ انتخاب میں زیروپوائنٹ کے مقام پر گوادر سی پیک شاہراہ سے ملحقہ صنعتی زون میں انڈسٹریل انرجی پارک بنانے کی پراجیکٹ پرپوزل پلاننگ کمیشن کو مشیر صنعت وحرفت نے بھجوادی ہے،انہوں نے بتایا کہ صنعتی مقاصد کیلئے انرجی ضروریات پوری کرنے وزارت انڈسٹریز نے اس پرپوزل کو منظوری کیلئے بھجوایا ہے، منصونے پر لاگت تین ارب روپے آئیگی ، منصوبے کی بدولت اوتھل زیروپوائنٹ صنعتی زون ودیگر پراجیکٹ کیلئے کم لاگت سے انرجی حصول ممکن ہوگا جوپائیدارصنعتی ترقی وخوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا۔
دالبندینفیصل کالونی بائی پاس کے دکانداروں بشیر احمد سیاہ پاد، حبیب اللہ، عبدالباسط، حافظ کامران، فیض اللہ،...
کوہلو ڈی آئی جی پولیس کوہِ سلیمان ڈویژن ایاز احمد بلوچ نے ایس پی آفس کوہلو کی نئی عمارت کا افتتاح...
کوئٹہ کوئٹہ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن روزینہ خلجی نے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی اور دیگر سروسز کی بندش اور...
کوئٹہ زرغون ہائوسنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منصور اچکزئی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں گارڈن ٹائون...
تربتیونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت یونیورسٹی کوالٹی سرکل کا ساتواں...
نوشکی کلی جمالدینی میں فائرنگ کے نتیجے میں گلاب ولد خان جان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی کو میر گل خان نصیر...
کوئٹہ جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیرِ صدارت اجلاس ہواجس میں جامعہ کے...
کوئٹہایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر محمد ایوب مریانی نے ودیگر نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا...