مچھلیوں کے شکار پر دوماہ کیلئے پابندی عائد

19 مئی ، 2024

کوئٹہ(خ ن)محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری فشریز نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع ہونے پر یکم جون سے31 جولائی تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔