کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیرمحمدشہی معروف کمپیئر، ریڈیو پاکستان پروڈیوسر ، اینکر ،براڈ کاسٹر ،شاعر میر محمد الفت کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں زبان و ادب کے شعبہ میں ان کی وفات سے جو خلاءپیدا ہوا ہے وہ دہائیوں میں پر نہیں ہو سکے گا انہوں نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
دالبندینفیصل کالونی بائی پاس کے دکانداروں بشیر احمد سیاہ پاد، حبیب اللہ، عبدالباسط، حافظ کامران، فیض اللہ،...
کوہلو ڈی آئی جی پولیس کوہِ سلیمان ڈویژن ایاز احمد بلوچ نے ایس پی آفس کوہلو کی نئی عمارت کا افتتاح...
کوئٹہ کوئٹہ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن روزینہ خلجی نے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی اور دیگر سروسز کی بندش اور...
کوئٹہ زرغون ہائوسنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منصور اچکزئی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں گارڈن ٹائون...
تربتیونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت یونیورسٹی کوالٹی سرکل کا ساتواں...
نوشکی کلی جمالدینی میں فائرنگ کے نتیجے میں گلاب ولد خان جان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی کو میر گل خان نصیر...
کوئٹہ جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیرِ صدارت اجلاس ہواجس میں جامعہ کے...
کوئٹہایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر محمد ایوب مریانی نے ودیگر نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا...