پشاور (کرائم رپورٹر )تھانہ فقیر آباد پولیس نے وکیل کے گھر میں بغیر اجازت کے گھسنے پر ایس ڈی او کے خلاف چوری سمیت 3 مقدمات درج کرلیے گئے _ سید سکندر شاہ ایڈوکیٹ سکنہ جہانگیر آباد نمبر2 نے عدالت میں دائر درخواست میں بتایا کہ گزشتہ دنوں ایس ڈی او پیسکو اورنگزیب خان اپنے عملے کے ہمراہ سیڑھی لگا کر بغیر لیڈیز کے اس کے گھر میں گھس آیا اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور ان کی بجلی کا میٹر بھی اپنے ساتھ لے گئے تھانہ فقیر آباد پولیس نے عدالت کے حکم پر ایس ڈی او کے خلاف چوری کے 3 مقدمات درج کر لئے۔
کراچی بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لئے ادائیگیاں ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا...
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے...
لاہور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دس سال تک سیاسی استحکام سے ہی ملکی ترقی ممکن ہو سکتی ہے،...
اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر افسر اختر منیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پریس سیکرٹری کی...
ریاض سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’رماح النصر 2023‘ فوجی مشقوں میں پاکستان سمیت متعدد برادر اور دوست ممالک کے...
راولپنڈی امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس...
سواتسوات کے علاقے باغ ڈھیرئی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی حضرت حسین کو4گھنٹے بعد ملبے تلے سے...
پشاورگورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہےکہ بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے ،آج تو صوبے کے ہر...