حب (خ ن)صوبائی وزیر صحت فیصل خان جمالی نے کہا ہےکہ صحت کے شعبے میں تبدیلی اور صوبے میں مفت علاج و معالجے کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ صحت بلوچستان میں اصلاحاتی عمل اور غریب مریضوں کو صحت کی سہولیات کی فراہی کے لیے تمام وسائل کو بروکار لا رہے ہیں جام غلام قادر ہسپتال حب کے مسائل حل کرنے کے لئے اصلاحاتی اقدامات اٹھاے جارہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں ہفتے کوجام غلام قادر ہسپتال کے دورے کے موقع پر پیرامیڈیکل اسٹاف اور میڈیکل افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا صوبائی وزیر نے عالمی ادارہ صحت کی تعاون سے بچوں کی انتہائی نگہداشت یونٹ اور غذائی کمی کے شکار بچوں کی علاج مرکز کا دورہ کیا اور مریضوں سے علاج معالجے کے متعلق معلومات حاصل کیں صوبائی وزیر نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیاایم ایس کو صفائی فوری طور پر بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...