کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدراسمبلی سردار کما ل خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے میں زرعی ٹیوب ویلز کوشمسی توانائی پر منتقل کر نے کےساتھ زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کیلئے تحفظ آب کی پالیسی تشکیل دیتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیمز کی تعمیر کیلئے زیادہ سے زیادہ رقم مختص کرےسابق رکن قومی اسمبلی نے بیان میں کہاکہ شمسی توانائی پر منتقل ہونے والے ٹیوب ویل 14 سے 16 گھنٹے چلیں گےجس سے زیر زمین پانی کی سطح کم ہوگی اوراس پانی کو ری چارج کرنے کیلئے بھی حکومت کو سوچنا چائیےاگر ڈیمز بروقت تعمیر نہ کیے گئے تو پانی کی سطح مزید کم ہوگی جس کے مستقبل میںپانی کی غیرمعمولی کمی کاسامنا ہوسکتاہے۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...