کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخوانیپ کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام 20 مئی کو پارٹی کے مرحوم رہنما ارواح شاد عبد الرحیم خان مندوخیل کی ساتویں برسی کے حوالےسے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار میں شام 4بجے جلسہ عام ہوگا جس سے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور دیگر رہنما خطاب کرینگے بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحوم عبدالرحیم خان مندوخیل پشتون قومی سیاسی تحریک کے ایک اہم رہنما تھے جنہوں نے پشتون قومی تحریک اور پارٹی کو ایک نئی جہت دی ہے آج پارٹی ان کے نظریات پر کاربند رہتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہے۔دریں اثناء پشتونخو نیشنل عوامی پارٹی کی صوبائی کمیٹی کا اجلاس آج اتوارکو کوئٹہ میں ہوگا اجلاس میں تمام اضلاع کے ممبران صوبائی کمیٹی کے اراکین شرکت کرینگے اور اجلاس میں گزشتہ کارگردگی کا تفصیلی رپورٹ پیش کیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے فیصلے کیئے جاینگے۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...