کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈی جی لیویز فورس نے ٹریننگ سے فرار ہونے والےچار اضلاع کے 13اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیاہے ذرائع کے مطابق ڈی جی لیویز فورس نصیب اللہ کاکڑ کو رپورٹ پیش کی گئی تھی کہ ساڑھے چار ماہ کی ٹریننگ کیلئے بھیجے گئے ضلع سبی ٗ آواران ٗ کچھی اور بارکھان کے 13سپاہی ٹریننگ سے فرار ہو گئے ہیںجس پر ڈی جی نےفرار ہونے والے سبی کےسپاہی محمد اکرم ٗ سپاہی بلاک سحر ٗسپاہی منیر احمد ٗ سپاہی محمد نسیم ٗ سپاہی ثنا اللہ ٗ آواران کے سپاہی جیسم علی ٗ سپاہی سدھیر احمد سپاہی ٗ امداد علی ٗ سپاہی وسیم شریف ٗ کچھی کے سپاہی گہرام ٗ سپاہی غلام دستگیر ٗ بارکھان کے سپاہی سکندر اور سپاہی بہرام خان کو فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا ۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...