کوئٹہ (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے بشکیک میں پاکستانی طلباء پر حملے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت طلباء کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑے گی ،ان کی حفاظت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف اور وزارت خارجہ متحرک ہیں۔بیان میں انہوں نے طلبا پر پر تشدد ہجوم کے حملوں کی رپورٹس کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف اور وفاقی حکومت نے پاکستانی طلباء کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا ہے ۔میں نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو انہیں مکمل سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان کی حکومت نے بشکیک میں طلبہ کے ہاسٹلز کے باہر ہجوم کے تشدد کے بعد پاکستانی طلبہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ صورتحال معمول پر آنے تک باہر نہ نکلیں۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...