کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان میں ہڑتالی ملازمین کے مسائل حل اوربدعنوانی ومفت خوری ختم کرے۔ہرشعبہ سراپا احتجاج اوربے روزگاری وغربت انتہا پر ہے۔ نوجوانوں کوروزگاراورعوام کو کاروبار کے مواقع فراہم کئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ دور دراز علاقوں اوربڑے شہروں کی ترقی کیلئے ماسٹرپلان بناکرمیگاپراجیکٹس شروع کئے جائیں۔بدقسمتی سے بلوچستان میں کئی عشروں سے ترقی وخوشحالی کاکوئی میگاپراجیکٹس شروع نہیں کیاجاسکاجس کی وجہ سے ہرطرف مسائل ومشکلات اورپریشانیاں ہیں۔ حکومتوں اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ بحال ہوجائے تو پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بن سکتا ہے،جماعت اسلامی عوامی مسائل ومشکلات پرہرفورم میں آوازاٹھارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی الخدمت کی جانب سے غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے بیش بہا کام جاری ہے۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...