ٹریک پر پتھر گرنے سےسبی ہرنائی ریلوے سروس 5گھنٹے معطل رہی

19 مئی ، 2024

ہرنائی( نامہ نگار) ہرنائی سبی ریلوے سیکشن اسپین تنگی کے قریب ٹریک پر مٹی کے تودے اور پتھرگرنے کے باعث ریلوے سروس عارضی طور پر معطل رہی پانچ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد پسنجر ٹرین سبی کیلئے روانہ کی گئی۔