کوئٹہ (آن لائن) سنی علماء کونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور عہدیداروں نے نوشکی میں سنی علماء کونسل کے رہنماء مولوی حمید اللہ شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نوشکی انتظامیہ علماء کرام اور عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اس لئے آئے روز نوشکی اور ملحقہ علاقوں میں بد امنی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے انتظامی آفیسران کے خلاف کارروائی کی جائے انہوں نے کہا کہ سنی علماء کونسل کے رہنماؤں اور جماعت کے ساتھیوں ، علما کرام کو مختلف علاقوں سمیت نوشکی میں بے دردی سے شہید کیا جارہا ہے حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے مولوی حمید اللہ شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اگر ملزمان کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو ہم قانونی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...