کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں کہاگیا کہ لیویز فورس جس کی بلوچستان کے امن و امان میں کلیدی کردار رہا ہے اس حوالے سے انگنت قربانیاںہیں بلاجواز انہیں پولیس میں ضم کرنا قبول نہیں ہے بند کمروں کے فیصلے مسلط کرنا نہ ہی قبول کریں گے بلکہ بھرپور مزاحمت کریں گے بیان میں کہا گیا کہ چونکہ لیویز قبائل کی روایات سے باخبر ایک منظم فورس ہے قدرتی آفات سے لیکر دہشتگردی کے خاتمے تک ان سب میں صف اول کا کردار رہا ہے۔
کوئٹہجماعت اسلامی لورالائی کے زیراہتمام میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں گرینڈ عوامی مشاورتی جرگہ ہوا ، جس کی...
کوئٹہ جمہوری وطن پارٹی بلوچستان نے ندیم خان کاکڑ اور نسیم خان کاکڑ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والے پروپیگنڈے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے کنوینئر مولانا قاری مہراللہ ، ڈپٹی کنوئینر مولانا محمودالحسن...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان ا چکزئی نے زیارت دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف...
ڈیرہ مراد جمالی سبی کے علاقے سے گولیوں سے چھینی چار افراد کی افراد کی لاشیں پولیس نے برآمد کرلی لاشوں کو سول...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے این40...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر نامعلوم مسلح افراد نے تفتان سے کوئٹہ جانے والے کینٹنر کو کشنگی کے علاقے...