اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں ہفتہ کے روز بھی تقرر و تبادلے ، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفیکیشن جاری کردیے ۔ ڈپٹی سیکر ٹری وزرت داخلہ عسکر خان کو تبدیل کردیاگیا ،سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر کی خدمات تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر بلوچستان حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔گلگت بلتستان میں تعینات آ فس مینجمنٹ جائے گی۔ڈیجیٹل کٹ میں بیٹری، جی پی ایس، موبائل اور وائی فائی کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔اس جدید ترین کٹ کی بدولت اب آل ان ون شناختی کٹ میں ہائی ریزولوشن کیمرہ،آنکھ کی پتلی، انگلیوں کے نشانات اور چہرے کی پہچان والے فیچرز شامل ہیں۔نادرا کے سوفٹوئیر ماہرین کے مطابق یہ کٹ قومی شناختی پروگرامز اور ووٹر رجسٹریشن کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اس سے بہترین انداز میں استفادہ کر سکیں گے۔ڈیجیٹل شناختی کٹ جلد ہی نادرا سینٹرز پر فراہم کر دی جائے گی اور اس کی بدولت شہریوں کو شناختی دستاویز کا اجرا مزید آسان ہو گا۔