ماسکو (جنگ نیوز ) روسی صدر پیوٹن اور ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ نے ایک نئے دور کا عزم کرتے ہوئے امریکا کے تو سیع پسندانہ عزائم کی مذمت کی ہے ۔ دونوں ممالک نے دفاعی اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ انہوں نے جمعرات کو یہاں کہا کہ چین اور روس شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہورہے ہیں ۔ صدر ژی نے روسی صدر کا پیپلز عظیم ہال پہننے پر پر تپاک خیر مقدم کیا ۔ جہاں چینی فوج نےانہیں21توپوں کی سلامی دی دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ...
کراچی مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے باعث ایرانی فضائی حدود سے گریز کرتے ہوئے دبئی سے ماسکو کی پروازیں پاکستان...
اسلام آبادبرطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں 15 جون 2026 کو مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والی بحث کے دوران...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
اسلام آباد امن معاہدہ کےموقع پر پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی پاکستانیوں کیلئے دوہری خوشی ہوگی،شہباز شریف...
کراچی امریکی ایندھن بھرنے والے طیاروں کی اسرائیل سے جزوی واپسی کا فیصلہ، بن گوریون ایئرپورٹ سے 20 فیصد امریکی...
کراچی امریکا ایران معاہدہ کیسے طے پایا....؟ برطانوی اخبار کی تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آگئی،معاہدے کیلئے قطر...