لاہور (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے4ایڈیشنل سیشن ججوں کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تعینات کرنے کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن کے مطابق محمود اعظم ، خالد خان، میاں مدثر عمربودلہ اور عائشہ خالد کو 21مئی تک پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔
کراچی صدر ٹرمپ کے مذہبی حامی ناراض، مسیح سے خود کو ملانا اور پوپ سے تنازع مہنگا پڑ گیا۔ اے آئی تصاویر پر...
کراچیآبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لیکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق...
کراچیامریکی ریاست لویزیانا میں فائرنگ سے ایک سال سے 14 سال کے درمیانی عمر کے 8 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی...
کراچی ایران ، امریکا مذاکرات منگل کو ہوں گے ، ٹرمپ کے بیان پر جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں حامد میر نے کہا...
کراچی سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بیانات کے حوالے سے فریقین وقتی وقفہ اختیار کریں، سابق...
کراچی سابق مشیر قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہیں گے کہ ایران کو مزید ڈرائیں، صدر...
کراچی شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے، جس سے ایران جنگ کے باعث بڑھتی کشیدگی اور...
لاہوراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کی اسلام آبادمیں بات چیت کے دوران چھ...