اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جڑواں شہروں اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بھی مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد 49، جڑواں شہروں میں 39 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسلام آباد آذربائیجان پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں خنجر سے وار کر کے 2افراد کو قتل کر دیا گیا، تھانہ صادق آباد...
راولپنڈی اسلام آباد مسافر ہائی ایس گاڑی میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل...
راولپنڈی موٹروے پر بس اور ٹرالے میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو...
راولپنڈی ضلع راولپنڈی کی آبادی میں سالانہ 71ہزار 5سو نفوس کا اضافہ ہورہا ہے جبکہ 20ہزار کے لگ بھگ اموات ہو رہی...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 13موٹر سائیکلوں، 2رکشوں، طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقد ی اور...
اسلام آباد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے گرین انکلیو ون ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ الاٹیز اور...
راولپنڈی 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کر کے3موٹر سائیکل، 2موبائل فون اور رقم برآمد کر لی گئی، تھانہ مورگاہ...