راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے این ایف نے 6 مختلف کارروائیوں میں 59کلو سے زیادہ منشیات اور 3لاکھ 35ہزار 880نشہ آور گولیاں برآمد کر کے 7ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب 3 ملزموں سے 19کلو دوسوگرام چرس، ایک کلودو سو گرام افیون، ایک کلو 2سو گرام ہیروئن اور ایک کلو آئس برآمد کرلی گئی۔کراچی پورٹ پر کنٹینر سے 335880 نشہ آور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔تمام گرفتار ملزموں کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ۔
اسلام آباد آذربائیجان پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں خنجر سے وار کر کے 2افراد کو قتل کر دیا گیا، تھانہ صادق آباد...
راولپنڈی اسلام آباد مسافر ہائی ایس گاڑی میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل...
راولپنڈی موٹروے پر بس اور ٹرالے میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو...
راولپنڈی ضلع راولپنڈی کی آبادی میں سالانہ 71ہزار 5سو نفوس کا اضافہ ہورہا ہے جبکہ 20ہزار کے لگ بھگ اموات ہو رہی...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 13موٹر سائیکلوں، 2رکشوں، طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقد ی اور...
اسلام آباد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے گرین انکلیو ون ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ الاٹیز اور...
راولپنڈی 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کر کے3موٹر سائیکل، 2موبائل فون اور رقم برآمد کر لی گئی، تھانہ مورگاہ...