راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) محکمانہ پروموشن کمیٹی نے اسلام آباد پولیس کے 121کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پرترقی کی سفارشات کردیں۔ ایس پی ہیڈکوارٹر زکی زیر صدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پروموشن کمیٹی نے کانسٹیبلوں کے سروس ریکارڈ کا جائزہ لے کواچھے ریکارڈ کے حامل 121کانسٹیبلوں کی ترقی کی سفارشات بھجوادیں جن کی منظوری کے بعد انہیں ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقیکا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ آئی جی سید علی ناصر رضوی کے چارج سنبھالنے کے بعد اب تک اسلام آباد کے 384افسروں کو مختلف رینکس میں ترقیاں دی گئی ہیں ،ان میں 52سب انسپکٹروں کوانسپکٹر ،91اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کوسب انسپکٹر اور 120ہیڈکانسٹیبلوںکو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جاچکاہے ۔
اسلام آباد آذربائیجان پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں خنجر سے وار کر کے 2افراد کو قتل کر دیا گیا، تھانہ صادق آباد...
راولپنڈی اسلام آباد مسافر ہائی ایس گاڑی میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل...
راولپنڈی موٹروے پر بس اور ٹرالے میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو...
راولپنڈی ضلع راولپنڈی کی آبادی میں سالانہ 71ہزار 5سو نفوس کا اضافہ ہورہا ہے جبکہ 20ہزار کے لگ بھگ اموات ہو رہی...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 13موٹر سائیکلوں، 2رکشوں، طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقد ی اور...
اسلام آباد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے گرین انکلیو ون ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرہ الاٹیز اور...
راولپنڈی 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کر کے3موٹر سائیکل، 2موبائل فون اور رقم برآمد کر لی گئی، تھانہ مورگاہ...