راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر ،چوری ،راہ زنی اور نقب زنی کی وارداتوں میں شہری 2گاڑیوں ،10موٹرسائیکلوں ،موبائل فون اور دیگر اشیاء سے محروم ہوگئے ۔تھانہ ترنول کے علاقہ سیکٹر جی 15/3میں دونامعلوم ملزمان رائیڈر پرویز مسیح سے گن پوائنٹ پر اس کاموٹرسائیکل اور موبائل ،تھانہ رمنا کے علاقہ جی ٹین ٹو میں 3نامعلوم ملزمان کاشف سے موبائل اور گھڑی ، تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی جے پی روڈ پر2موٹرسائیکل سوار روح اللہ سے موبائل ،تھانہ نون کے علاقہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواراکرام رشید کاموبائل ، ہون گاؤں میں دونامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر رائیڈر ولید خان کاموٹرسائیکل ،موبائل اور نقدی ،تھانہ کھنہ کے علاقہ سروس روڈ پردونامعلوم موٹرسائیکل سوار محمد منیر سے اس کاموبائل ،تھانہ ہمک کے علاقہ ڈھوک اعوان میں لکڑی کے کارخانے میں 3 نامعلوم ملزمان داخل ہوئے جو اسلحہ کی نوک پرکارخانے میں سوئے ہوئے مزدوروں سے 5موبائل اور 30ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ایف ایٹ مرکزمیں سید علی عمادالاسلام ایڈووکیٹ کے آفس کے تالے توڑ کرتمام سامان ،ایف ٹین ون میں ٹرانسفارمر کی کاپر کی تاریں ،ابو بکر پلازہ سیکٹر ایچ 13میں زیرتعمیر مکان سے4موبائل چوری کرلئے گئے ۔
کراچیملتان کی پچ پر اسپنرز کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔موسم بہتر...
کراچیپاکستانی ٹیسٹ اوپنر صائم ایوب کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہےجس کے لئے سرجری کی ضرورت ہووہ آپریشن کے...
اسلام آباد میڈیا کرکٹ لیگ 2025کا فائنل پیر 20جنوری دو بجے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ 20 جنوری...
اسلام آباد پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے...
اسلام آباد نیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل آج اتوار کو کھیلے جائیں گے ہفتہ کے روز چیمپین شپ کے سیمی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی نے کاروبار کرنے میں آسانی کے...
اسلام آباد آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری و...
راولپنڈی تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنا اتحاد برقرار رکھنا ہوگا اسی جذبے، باہمی مشاورت اور...