راولپنڈی (خصوصی نمائند) حکومت پنجاب کی طرف سے یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے اعلان کے ساتھ ہی بعض پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ نے والدین کو جون جولائی کی فیس جمع کرانے کیلئے میسج کرنا شروع کر دیئے۔ والدین نےحکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قانونکے مطابق نجی سکولوں کو ہر ماہ فیس جمع کرنے کا پابند کیا جائے ۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فیسوں کی عدم ادائیگی کا بہانہ بنا کر نجی سکول یکم جون نے موسم تعطیلات کا آغاز نہیں کریں گے۔ اس معاملہ کو بھی نظر میں رکھا جائے۔
راولپنڈی ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور اس کی اہلیہ زخمی ہوگئی ،تھانہ روات کو نسیم زوجہ...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 25 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
راولپنڈی جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی سدرہ عرب کے مقدمہ کا ٹرائل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی...
راولپنڈی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہرنے گلادباکر قتل کردیا،تھانہ سنبل کو محمدابراہیم نے بتایاکہ میری...
اسلام آبادبھارت میں نوجوانوں کو کاکروچ کہنے والے چیف جسٹس کو لندن میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران ...
لاہور بھارتی پنجاب میں سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر کئے جانے والے آپریشن بلیو سٹار کی 42 ویں برسی اور...
کویت کویت کے حکام نے خلیجی ریاست کے سرکاری ٹیلی ویژن سے وابستہ ایک اینکرپرسن کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے،...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم لینے...