رحیم یار خان (سٹی رپورٹر ) خسرہ میں مبتلا ایک ہی گھر کے 7 کمسن بچے ہسپتال منتقل، 2 دم توڑ گئے، 5 کی حالت تشویشناک، ترنڈہ محمد پناہ کے رہائشی ڈیڑھ سالہ آزاد خان، 9 ماہ کی ملائکہ، 6 سالہ انیقہ، 6 سالہ یسریٰ، 5 سالہ گل اسرا، 9 سالہ شمشاد اور 7 سالہ دانیال کو خسرہ میں مبتلا ہونے پر تشویشناک حالت میں ورثا نے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ڈیڑھ سالہ آزاد خان اور 9 ماہ کی ملائکہ ہلاک ہو گئے، ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے دیگر 5 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلی پنجاب...
کراچی سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور نومنتخب رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف جو باتیں کرے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں زین قریشی،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 19...
مظفرآباد پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے دوسری مرتبہ ملک کے سب سے بڑے...
لاہورصدارتی انتخابات کے موقع پر صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ۔ محکمہ...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آصف...
دوحہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دوحہ سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث طیارے کو 50منٹ بعد واپس...
راولپنڈی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے۔اسلام آباد میں...