صوبائی سیکریٹری صحت نے نرسنگ لیکچرار شبانہ بلوچ کو محکمہ صحت رپورٹ کرا دیا

21 مئی ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری صحت سندھ ریحان اقبال بلوچ نے نرسنگ لیکچرار شبانہ بلوچ اور وائس پرنسپل ایاز سموں نرسنگ اسکول لیاری بے بی حوا کو محکمہ صحت رپورٹ کرا دیا ہے،اس سلسلے میں انہوں نے پیر کو اعلامیہ جار کر دیا۔