سعید میمن کمشنر کراچی کے PROتعینات

21 مئی ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نےگریڈ 18کےڈپٹی دائریکٹرسعید میمن کوکمشنر کراچی کا پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کیا ہے،اس سلسلے میں پیر کو باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ،واضح رہے اس سے پہلے اس عہدے پر طویل عرصے سے ستار جاوید فرائض انجام دے رہے تھے ۔