اسلا م آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس7جوان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن 3 ججز کی تقرر کے لیے 9 ججز کے ناموں پر غور کریگا، ججز کی تقرری کیلئے لاہور ہائی کورٹ کے 6 ججز کے نام زیر غور آئینگے۔ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے 3 ججز کے نام بھی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے زیر غور آئینگے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد کا نام زیر غور ناموں میں شامل ہے جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کے نام پر بھی ملک کی اعلی عدالت میں تعیناتی کیلئے غور کیا جائیگا۔
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو...
اسلام آباد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کو سینیٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد ججوں سے نہیں چیف...
کراچی مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آخری سانس تک اپنے شہر کا مقدمہ لڑتا رہوگا،آہمیں...
کراچی سندھ ہائی کورٹ ڈمپرز، ٹینکرز کے حادثات کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیئے۔ ہائی کورٹ میں شہر...
اسلام آباد سینٹ میں وزیر قانون و انصاف اور پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی...
کراچی سعودی عرب، امارات سمیت مختلف12ملکوں سے 131 پاکستانیوں کو گزشتہ 37گھنٹے کے دوران ڈی پورٹ کردیا گیا۔ جن میں...
اسلام آباد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک...
کراچی نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں پاسپورٹ پراسیسنگ کائونٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔وفاقی...