تہران ( ایجنسیاں) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جس ہیلی کاپٹر میں سفر کررہے تھے وہ امریکا کا تیار کردہ ’بیل 212‘ ہیلی کاپٹر تھا۔بیل ہیلی کاپٹر (جسے اب بیل ٹیکسٹرون کے نام سے جانا جاتا ہے) نے 1960 کی دہائی کے آخر میں بیل 212 ہیلی کاپٹر تیار کیا تھا، یہ یو ایچ-ون ایروکوس ( UH- 1 Iroquois ) ہیلی کاپٹر کا اپ گریڈ ورژن تھا، جو خاص طور پر کینیڈین فوج کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا ۔ اس ہیلی کاپٹر کے ڈیزائن میں ایک کے بجائے 2 ٹربو شافٹ انجن استعمال کیے گئے تھے جس کی مدد سے زیادہ افراد اس ہیلی کاپٹر میں سوار ہوسکتے تھے ۔
پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ریڈیو پاکستان پر 9 مئی حملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن...
اسلام آباد پاکستان کے فیول ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے فلنگ اسٹیشنز کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایک مصنوعی قلت...
اسلام آباد چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے ریاض میں سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے...
کراچی چین کی خفیہ سونے کی خریداریوں سے عالمی بلین مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، چین کی خریداری اس سال 250 ٹن تک پہنچ...
لاہور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ابھی کچھ استعفے اور آئینگے، یہ کھینچا تانی اور تقسیم چیف...
اسلام آباد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 4.15 فیصد ہوگئی،15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ 12 کی قیمتوں میں...
کراچی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے ،پاکستان...
اسلام آباد ریفائنری اپ گریڈ منصوبے پر تعطل، حکومت IMF سے دوبارہ مذاکرات کریگی، پیٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف...