پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت کی غیر موجودگی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔کابینہ سیکرٹریٹ نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صدر آصف زرداری کے بیرون ملک دورے کے باعث یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔خیال رہے کہ آئین کی رو سے صدر کی چھٹی، بیرون ملک دورے یا دیگر ناگزیر وجوہ پر چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر ہوتا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان قائم مقام چیئرمین سینیٹ ہوں گے۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے لڑائی میں قوم کو فتح کی مبارک دیتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم تشکر...
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
لاہور وزارت داخلہ نے 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی...
کراچی ملک بھر کے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی خالی نشستیں بھرنے کے لیے...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے جن بڑے منصوبوں کے لیے فنڈز میں تیزی...
لاہورسانحہ نو مئی کے مقدمات کا جلدفیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں چاردن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،...