اسلام آباد(جنگ نیوز)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران کو تعینات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر تقسیم کار کمپنیوں کے کرپٹ افسران کے خلاف کیس تیار کرائے گا جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہیڈکوارٹر کی سطح پر کوارڈینیشن اور مانیٹرنگ کرے گا۔ پاور ڈویژن نے احکامات پر ایکشن شروع کر دیا ہے جس کے بعد کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ہے۔
کراچی مودی نے برکس رہنماؤں کو صرف دال، سبزی کھلادی، اپوزیشن کی شدید تنقید، راہول گاندھی کا کہنا تھا بیشتر...
لاہور پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھارت آئے گی اور یکم نومبر کو جالندھر میں پاکستان اور...
اسلام آباد ایف بی آرنے شہریوں کو ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر تک لازمی جمع کرانے کی ہدایت کی...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے اور انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی ٹیم پر سلو...
ریاض سعودی عرب کے وزیرتوانائی ،صنعت و معدنی وسائل شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نےمدینہ منورہ کے علاقے جبل صاید...
کراچی برطانیہ سے آزادی کیلئے اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے رہنمائوں نے اتحاد کرلیا۔اسکاٹش نیشنل...
کراچی ایئر ٹریفک سسٹم میں خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں پروازوں کا بیک لاگ جاری ہے۔ 8 سے 14 ستمبر تک کے 7...
کراچی ہیگستھ دور میں پینٹاگون شدید اندرونی انتشاراور کشیدگی کا شکار، برطرفیوں اور پابندیوں سے محکمہ دفاع...