اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم عیسیٰ کی جانب سے قیمتی قلم کا تحفہ دیا گیا تھا جسے انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری نے قیمتی قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوانے کے لیے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملنے والا قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھنے کی اجازت دیدی۔
لاہور بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا۔بی سی بی...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے متفقہ طور پر وسل بلور پروٹیکشن اینڈ ویجیلنس کمیشن بل کی...
اسلام آبادنیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایشیا ہاوسنگ سوسائٹی راولپنڈی کے 200 متاثرین میں ان...
لاہور نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔...
اسلام آباد چئیرمن ملک ریاض حسین اور چیف ایگزیکٹو علی ریاض ملک کے ویٹرن کے مطابق بحریہ ٹاؤن اسلام آباد نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے ہائیکورٹ کے ججز میں تنازع ہے، میں...
اسلام آبادبرآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ ، حکومت نے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر وفاقی...