اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، اس معاملے پر تمام صحافتی تنظیموں اور پریس کلبوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس سکیم کا جلد آغاز کر دیا جائے گا، نیشنل پریس کلب کی مستقل بلڈنگ کی تعمیر اور موجود بلڈنگ کی بہتری کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اس موقع پر صدر نیشنل پریس کلب اظہر جتوئی نے کہا کہ حکومت پریس کلب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے،قائم مقام سیکریٹری نیشنل پریس کلب عون شیرازی نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی کمیونٹی کیلئے میڈیا ٹائون فیز ٹو بہت ضروری ہے
کوئٹہ گوادر میں نامعلو م افراد کی رکشے پر فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق گوادر کا...
لاہور انسانی اسمگلنگ میں ملوث لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست...
لاہورٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آئندہ ماہ اٹلی میں منعقدہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خصوصی افراد کیلئے الیکٹرک وہیل چیئرز کی فراہمی کا اعلان...
کراچیبرطانوی سکیورٹی حکام نے ایلون مسک کی سوشل میڈیا پوسٹوں کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ...
کرک کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 12 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک...
وارسا پولینڈ کے دارالحکومتوارسا میں سینکڑوں افراد نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹس کے باوجود...