کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدالتیں اور لاپتہ افراد کے لواحقین ساتھ بیٹھیں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے اس وقت ہر ادارہ یا ادارے میں بیٹھا فرد اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام نہیں کررہا، اس وقت دوسرے کے مینڈیٹ میں جاکر کام کرنے میں دلچسپی ہے، عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اور بہت کچھ غلط ہوتا رہا ہے، ایجنسیاں بھی دودھ کی دھلی نہیں ہیں،ماہر مشرق وسطیٰ امور کامران بخاری نے کہا کہ ایران ایک فوجی بالادستی والی ریاست کی طرف جارہا ہے جہاں آئندہ دنوں میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کرے گی کہ عہدے کس کو ملیں۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی اچانک موت کو ایران کی اندرونی سیاست کیلئے دھچکے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
نیویارک صدر ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں قومی سلامتی کے مشیر اور صدر جارج بش جونیئر کے دور میں اقوام متحدہ میں...
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اور مربوط کارروائی کے دوران صوبے کے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا خضدار...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جماعت بی جے پی کا...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت آئندہ بجٹ کے لیے آمدن اور اخراجات کے اعداد و شمار کو حتمی شکل نہ...
انصار عباسیاسلام آباد :عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...