اسلام آباد(آئی این پی)سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (سی آر ڈی )کے ایک حالیہ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے سگریٹ کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں 18فیصد کمی ظاہر کی گئی ہے جو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )کی ٹیکس سے متعلق سفارشات کا اثر ہے ،سروے میں سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی دیکھی گئی،15 فیصد جواب دہندگان نے بتایا کہ انہوں نے زیادہ قیمتوں کی وجہ سے سیگریٹ نوشی میں کمی کی ہے۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے سروے میں بتایا گیا کہ یہ نتائج امید افزا ہیں تاہم پاکستان میں اب بھی دنیا کے سب سے سستے سگریٹ موجود ہیں۔ قیمتوں کا یہ فرق سگریٹ نوشی کو مثر طریقے سے روکنے کے لیے مزید ٹیکس میں اضافے کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے،سی آر ڈی کی ڈائریکٹر، مریم گل طاہر نے حکومت پر زور دیا کہ تمباکو نوشی میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھے اور تمباکو انڈسٹری کے مفادات پر صحت عامہ کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان ،مسٹر جسٹس یحیٰ آفریدی نے آج سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے ،...
اسلام آباد مجاز اتھارٹی نے نیب میں سینئر افسروں کی ترقی اور تقرری کی منظوری دے دی ،جمعرات کو نیب ذرائع نے...
اسلام آباد جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا...
اسلام آباد پیکاایکٹ کے تحت وفاقی حکومت کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پرمبنی مہم...
لندن برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے گزشتہ روز گھر پر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے بہتر حفاظتی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ جمعرات کو تین روزہ دورے پر استنبول...
اسلام آباد وزارت انسداد منشیات نے واضع کیا ہے کہ بلوچستان یا کسی دوسرے خطے میں افیون یا بھنگ کی کاشت کوئی...
اسلام آباد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے انسانی حقوق کمیشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں...