پشاور سے بشکیک روانگی کیلئے جہاز کو خواجہ آصف کی زبانی ہدایت پر روکا گیا، بیرسٹر سیف کا الزام

22 مئی ، 2024

پشاور ( آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت کو کرغزستان سے محصور طلبا کو لانے کے لئے فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی ، خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا پشاور سے بشکیک روانگی کیلئے جہاز کو خواجہ آصف کی زبانی ہدایت پر روکا گیا۔