وصولی … ……انور شعورؔ

اداریہ
23 مئی ، 2024
آسان ہے سیدھی اُنگلیوں سے
نقدی کی نہ چَیکس کی وصولی
دشوار نہیں نفاذ اس کا
دشوار ہے ٹیکس کی وصولی