راولپنڈی (جنگ نیوز) دھمیال سب ڈویژن طارق آباد کے متعدد علاقوں میں بدھ کو بجلی کے طویل بریک ڈائون پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔ بدھ کو علی الصبح بند ہونیوالی بجلی سہ پہر آن ہوئی تو وولٹیج انتہائی کم تھے جو شام 5بجے کے قریب بحال ہوئے۔ اشرف کالونی کے مکینوں نے چیف ایگزیکٹو آئیسکو اور ایس ای کینٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔
راولپنڈی باخبر ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ کے ٹھلیاں انٹرچینج کیلئے مزید تین سو کنال کے قریب جگہ ایکوائر...
اسلام آباد تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی تحریک...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں زیر سماعت ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس...
اسلام آباد حکومت پنجاب کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے داخلوں اور اساتذہ و طلبہ کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایف آئی اے افسر کے خلاف زیورات کے غلط استعمال سے...
کوٹلی ستیاںکوٹلی ستیاں کے نواحی علاقے ڈھانڈا بلگراں موڑ کے قریب فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان عبداللہ اتفاق...
راولپنڈی ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے 5سالہ بچے کی لاش نالے سے مل گئی، تھانہ آراے بازار میں 11اپریل کو محمد...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے پارٹی کی اعلیٰ قیادت نےملاقات کی، بلتستان اور آزاد...