آن لائن ہراسگی کا اشتہاری ملزم گرفتار

23 مئی ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث اشتہاری ملزم شاریز ریاض کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے پشاور زون نے ممنوعہ ، غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری ادویات کی تیاری و خریدو فروخت میں ملوث عناصر کیخلاف 13 چھاپوں کے دوران جعلی اور ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں ۔