اسلام آباد (شکیل اعوان، ساجد چوہدری، ناصر چشتی) وقفہ سوالات کے دوران قائم مقام چیئرمین سیدال خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ وقفہ سوالات کے بعد شیری رحمٰن نے اجلاس کی صدارت کی۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ توجہ دلائو نوٹس پر صرف محرک بول سکتا ہے۔ سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ سینیٹر اعجاز چودری کے پروڈکشن آرڈر کس کی ٹیبل پر پڑے ہیں۔ شور شرابہ کرنے پر پریزائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ زیادہ شور کرنے سے مائیک نہیں ملے گا۔ سیکرٹری سینٹ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی ہائوس چلانے میں رہنمائی کرتے رہے۔ سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ یہاں پر ریلوے سامان چوری ہونے کی بات کی گئی ہے اس ملک میں تو لوگوں کے مینڈیٹ چوری ہو جاتے ہیں۔ ارکان ضمنی سوالوں پر تقاریر کرتے رہے، ڈاکٹر زرقا نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بارے میں بات کرنے سے ڈرتی ہوں کہیں میرے گھر پر ڈالا نہ آ جائے۔
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوان ہفتہ رواں کے اختتام پر غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوجائیں گے اور آئندہ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں مینوفیکچررز کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کو 29فیصد سے کم کرکے 20فیصد کی...
اسلام آباد برطانیہ کے ویسٹ سرے کونسل کے انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی کے واحد پاکستانی نژاد برطانوی شہری...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
راولپنڈی تشدد کرکے خاتون اور اس کے بیٹے کو زخمی کرنے والے والے دو ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات اور پی ٹی آئی کسان ونگ کے آرگنائزر شیخ وقاص اکرم نے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمانی...
کہوٹہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر...