اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینیوں کی حمایت میں بدھ کو بھی’’سیو دی غزہ‘‘مہم کے سلسلے میں ڈی چوک میں دھرنا جاری رہا ،اور شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینیوں پر حملوں کے خلاف اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے جب تک اسرائیل جنگ بندی کا اعلان نہیں کرتا ،دھرنے کی وجہ سے جناح ایونیو فضل حق روڈ اور اتاترک روڈ پر ٹریفک معطل رہی۔
اسلام آبادایس آئی ایف سی ایگزیکٹو کمیٹی کا 12 واں اجلاس ہوا جس میں مختلف شعبوں کے تحت جاری منصوبوں اور...
کراچی تھائی لینڈ کے قونصل خانے نے اپنے ملک کے ای ویزا کے حصول کے خواہشمند پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ...
ٹیکساس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ ایگزیکٹو آرڈر نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک...
اسلام آباد وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے قومی اسمبلی کوبتایاہے کہ گزشتہ تین سال میں 13لاکھ پاکستانی بیرون...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان بے ہنگم احتجاج اور جانوروں کی آوازیں نکال نکال کر عوام کا...
کراچیقومی ایئر لائن کی دبئی سے ملتان کی پرواز کے 5 فضائی سے 78 قیمتی آئی فونز ضبط کیے گئے ہیں جو اسمگل کیے گئے...
اسلام آ باد وزارت ہا ئوسنگ و تعمیرات نے پی ڈبلیو ڈی کے 28ٹیکنکل افسروں کی خدمات پاکستان انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ...
اسلام آ باد اآفس مینجمنٹ گروپ سے تعلق رکھنے والے 8سیکشن افسروںنے محکمانہ پروموشن کمیٹی کے 29جنوری کو ہونے...