اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ترکیہ کے سفیر مہمت پیچاجی نے ملاقا ت کی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات ، تجارت ، باہمی دلچسپی کےا مور سمیت بین الاقوامی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا بقائم مقام چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ گوادر معاشی تجارتی سرگرمیوں کا حب ثابت ہوگاسی پیک منصوبےنہ صرف پاکستان بلکہ خطے کیلئے بھی گیم چینجر ثابت ہونگے ترکیہ کے سرمایہ کار تاجر پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم بڑھانے کی اشد ضرورت ہے ترکیہ کیساتھ باہمی مفادات ، تجارت ، سرمایہ کاری و دیگر شعبوں میں فروغ دیکر مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے۔
اسلام آبادوفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مچھلی اور فشریز مصنوعات کی...
راولپنڈی ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گجرات سے گرفتار کرلیا...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدالتوں پر بڑھتے مقدمات کے بوجھ اور فوری انصاف کی...
اسلام آ باد وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سعودی عرب پہنچ کر عمرہ کی...
اسلام آباد پنجاب اور سندھ کی گندم منڈیوں میں تیزی، قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پنجاب کی منڈیوں میں گندم 3900 سے 4200...
کراچی تجزیہ کاروں اعزاز سید، بینظیر شاہ، مظہر عباس اور ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ پس پردہ پاکستان اب بھی بھرپور...
پشاور خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
کیلیفورنیا اوپن اے آئی مقدمہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مسک اور آلٹمین کےایک دوسرے پر سنگین الزامات،...