ایل ڈی اے ایونیو ون کی ری ویمپنگ فوری کی جائے:ڈی جی

23 مئی ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)طاہر فاروق نے ایل ڈی اے ایونیو ون کے دورہ کے دوران ایونیو ون کی ون ونڈو سیل کی ری ویمپنگ کے کام کی سست روی پر افسران کو ہدایت کی کہ ون ونڈو سیل کی ری ویمپنگ کا بقیا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔