شیخ فیاض پیاف کےامیدوارنامزد

23 مئی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیاف کے راہنما میاںانجم نثارنے اعلان کیا کہ شیخ فیاض لاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف کے نامزدامیدوار ہیں۔ تاجروں کے اعتماد پر پوارا اتریں گے۔لاہور چیمبر کے انتخابات میں بھرپور مہم چلائیں گے ۔